عالمی ذیابیطس فیڈریشن (آئی ڈی ایف) سروے:

Logo icon title Taking diabetes to heart RGB 2 colours

اس سروے کی تکمیل کے لئے آپ کے اھم وقت کا شکریہ۔ اس سروے کو مکمل کرنے کے لئے محض 15 منٹ درکار ہیں - اس سروے سے ہمیں ذیابیطس ٹائپ 2 سے متاثرہ افراد کو بہتر طریقے سے سمجھنے میں مدد ملے گی۔ اس سروے میں کی آ گا ئی کی سطح اور ذیابیطس ٹائپ 2 سے متاثرہ افراد میں کارڈیووسکولر بیماری (سی وی ڈی) کے خطرات کو روکنے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
اس سروے میں آپ کی شرکت کے ذریعے ایسی تمام معلومات کو بہتر بنانے میں مد د ملے گی جو کہ آپ کو فراھم کی گیں یا نہیں کی گیں اور ان کا تعلق آپ کی ذیابیطس ٹائپ 2 کو منظم/کنٹرول کرنے سے ہوتا ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ لوگوں کے لیے کافی معلومات دستیاب ہیں لیکن کیا وہ معلومات صحیح ہیں؟ کیا ان معلومات کی وضاحت اس سطح کی ہے جس سطح پر لوگ ان دائمی حالات کے ساتھ زندگی جی رہے ہیں؟ یہ باتیں ہماری رہنمائی کریں گی کہ ہم ذیابیطس ٹائپ 2 سے جڑے خطرات کے انتظام سے متعلق اہم معلومات کو کیسے پہنچائیں، جس سے ذیابیطس ٹائپ 2 سے متاثرہ افراد کو اپنی زندگی میں بہتری لانے میں مدد مل سکے۔

Cancel
This question is required.

Please wait..

Years,Months,Weeks,Days,Hours,Minutes,Seconds
Year,Month,Week,Day,Hour,Minute,Second
Poor, Average, Good, Very Good, Excellent
Please select minimum {0} answer(s).
Please select maximum {0} answer(s).
© 2018 International Diabetes Federation Disclaimer